اُردو پوائنٹ پکوان

کوکونٹ آئس کریم


اشیاء: برادہ گری دو اونس ان فلیورڈ جیلاٹین 25اونس لائٹ کارن سیرپ کپ ایوا پر ٹیڈ ملک 13اونس چینی کپ مکمل دودھ تین کپ ترکیب: گرائنڈر میں کوکونٹ (گری) اور ایواپر ٹیڈ ملک ملائیں۔ اتنا پروسس کر یں کہ گری کابرادہ اچھی طرح مل جائے۔ درمیانہ سائز کے سوس پین میں انڈیل دیں۔ اس کے اوپر جیلا ٹین چھڑک دیں۔ اتنا ہلائیں کہ نرم ہو جائے۔ چینی اور کارن سیرپ ملا دیں۔ درمیانی آنچ پر پکائیں اور چمچہ چلاتے جائیں یہاں تک کہ جیلاٹین گھل مل جائے ایک بڑے پیالے میں چھاننی رکھتے ہوئے کوکونٹ مکسچر چھان لیں۔ جس قدر کوکونٹ کا برادہ چھاننی سے چھان سکے چمچے کی پچھلی طرف سے زور لگا کر چھان لیں جو چھاننی سے رہ جائے اسے جانے دیں۔ کوکونٹ مکسچر میں مکمل دودھ ڈال دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں جما لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ