اُردو پوائنٹ پکوان

کینڈی ایپل آئس کریم


اشیاء: چھلکے اترے درمیانے سائز کے سیب چار عدد پانی کپ ہاف اینڈ ہاف دو کپ ریڈ سنامون کینڈیز 3/1کپ لائٹ کارن سیرپ ایک کپ ترکیب: سیبوں کے ٹکڑے کاٹ لیں، درمیانے سائز کے سوس پین میں سیب سنا مون کینڈ یز، پانی اور کارن سیرپ ملا دیں۔ درمیانے درجے کی آنچ پر چمچہ چلاتے ہوئے پکائیں۔ یہاں تک کہ سیب نرم اور کینڈ یز نرم ہو جائیں۔ گرائنڈ ریا فوڈ پروسیسر میں سیبوں کے آمیزے کو پیوری کر یں حتیٰ کہ نرم ہو جائے کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا کر یں۔ اس میں ہاف اینڈ ہاف ڈال دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈالیں اور آئس کریم میکر میں جما لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ