اُردو پوائنٹ پکوان

بنانا آئس کریم


کیلوں کو مسل لیں اور ان میں لیمن جوس اور دودھ شامل کر کے خوب اچھی طرح ملا لیں
انڈوں کی زردیوں کو اتنا پھینٹ لیں کہ گاڑھی ہو جائیں
انڈوں کی سفیدیوں کو پھینٹ لیں اور ان میں چینی شامل کر کے اتنا پھینٹیں کہ جھاگ جھاگ ہو جائیں
کریم کو اتنا پھینٹ لیں کہ خوب پھولی پھولی ہو جائے
کیلئے کے مرکب میں انڈے کی سفیدیاں، زردیاں ، کریم ونیلا ایسنس اور اخروٹ کی گری شامل کر کے ملا لیں
تیار مرکب کو فریزر میں جمنے کیلئے رکھ دیں اور ہلکی ہلکی جمنے پر فریزر سے نکال کر دوبارہ پھینٹ لیں
بنانا آئس کریم کوفریز کر دیں حتیٰ کہ آئس کریم جم جائے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ