اُردو پوائنٹ پکوان

بالی آئس کریم


اشیاء: بڑا کیلا ایک عدد لیمن جوس ایک ٹیبل سپون انڈے دو عدد انناس کا جوس ایک کپ ایسنس بادام 8/1ٹی سپون چینی کپ کوکونٹ فلیکس کپ پھینٹی ہوئی کریم ایک کپ ترکیب: کیلے کے ٹکڑے کر لیں۔ گرائنڈ یا فوڈ پروسیسر میں کیلا اور لیمن جوس کو پیوری کر کے نرم کر لیں۔ درمیانے سائز کے پیالے میں انڈے اور چینی کو اتنا پھینٹیں کہ گاڑھی ہو جائے ۔ چمچے سے ہلاتے ہوئے اس میں پیوری کیا ہوا کیلا انناس کا جوس، کوکونٹ، ایسنس بادام اور پھینٹی ہوئی کریم ڈال دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں فریز کر لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ