اُردو پوائنٹ پکوان

بادام کی بالائی دار آئس کریم


بادام کی گریاں پہلے سے پانی میں بھگو دیجئے
آئس کریم تیار کرتے وقت ان کے چھلکے اتار کر کتر لیجئے
بالائی کو آگ پر پکائیے انڈوں کی زردی چینی میں ملا کر پھینٹے اور گرم بالائی میں ملا کر دھیمی آنچ پر سخت کر لیجئے
پھر چولہے سے اتار کر اس میں بادام کی گریاں ملا کر مرکب کو چند منٹ پکانے کے بعد ٹھنڈا کر کے مشین میں ڈال کر جما لیجئے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ