اُردو پوائنٹ پکوان

ایپل چیز آئس کریم


اشیاء: چھلکا اترے سیبوں کا گودا پانچ عدد ہاف اینڈ ہاف ایک کپ چینی کپ پسے ہوئے لونگ سپون کاٹیج چیز یعنی پنیر دو کپ ایپل بٹر کپ پسی ہوئی دار چینی ٹی سپون انڈے دو عدد ترکیب: سیبوں کے 8/1سے انچ کے قتلے کر یں۔ ایک طرف ر کھ دیں۔ گرائنڈر یا فوڈ پروسیسر میں ایک کپ پنیر، ہاف اینڈ ہاف، کپ ایپل بٹر، کپ، چینی دار چینی، لونگ اور ایک انڈا سب، گرائنڈ کر یں۔ ایک بڑے پیالے میں ڈال دیں۔ بقیہ پنیر، ہاف اینڈ ہاف، ایپل بٹر اور انڈے کے ساتھ بھی یہی عمل دہرائیں۔ پہلے آمیزے کے ساتھ ملا دیں۔ اب اس میں کترے ہوئے سیب ڈال دیں اور آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میں فریز کر لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ