اُردو پوائنٹ پکوان

آلمنڈ چاکلیٹ آئس کریم


ایک برتن میں چینی کو گرم کر کے کیرمل تیار کر لیں
کیرمل کو گریس (تیل /مکھن لگا کر چکنا کرنا) کی ہوئی پلیٹ میں پھیلا دیں اور ٹھنڈا ہونے پر ٹکڑے ٹکڑے (کرش )کر لیں
چاکلیٹ کو گرم پانی کے برتن میں رکھ کر پگھلا لیں
دودھ کو ابالیں اور اس میں پگھلی ہوئی چاکلیٹ اور کارن فلور شامل کر یں (چاکلیٹ سلیب کی بجائے ڈرنکنگ چاکلیٹ بھی استعمال کی جا سکتی ہے)
دودھ کے مرکب کو چولہے سے اتار لیں اور ٹھنڈا کر لیں
دودھ کے مرکب کو ایک گھنٹے کے لئے فریز کر دیں
ایک گھنٹے بعد فریز رسے نکال کر خوب پھینٹ لیں اور کرشڈ کیرمل، آدھی پیالی کریم اور دس بادام کترے ہوئے شامل کر یں
جمنے کے لئے فریز کر دیں۔ پیش کرتے ہوئے آدھی پیالی کریم اور کترے ہوئے باداموں سے سجائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ