اُردو پوائنٹ پکوان

اخروٹ کی آئس کریم


دودھ ابال کر اس میں انڈہ پھینٹیں اور اخروٹ کچلا ہوا گودا ملا دیں
پھر چینی اور چٹکی نمک ڈالنے کے بعد آگ پر رکھیں
مشین میں برف اور شورے میں جمالیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ