اُردو پوائنٹ پکوان

کھوئے کا گاجر کیک


کڑاہی میں گھی گرم کر کے الائچی پاوٴڈر۔ سوجی اور کھویا ایک ساتھ ڈال کر بھون لیں
گاجریں ڈال کر تیزی سے چمچہ چلائیں
جمنے لگے تو سرونگ ڈش میں نکال کر گول پیلا کر مائیکرواوون میں 3 منٹ بیک کر کے کلر دے دیں
اوپر سے پستے اور بادام ڈال کر گارنش کر کے سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ