اُردو پوائنٹ پکوان

جنجر بسکٹ


میدہ نمک سوڈا جنجر پاوڈر اور دار چینی کا پوڈر ملا کر تین مرتبہ چھان لیں
اب گھی اور مکھن میں چینی ڈال کر پھینٹ لیں
پھر انڈہ ڈال کر پھینٹیں
اب میدہ اور شیرہ تھوڑا تھوڑا ڈال کر ہلکے ہاتھ سے ملائیں
اگر ماوا نرم ہے تو تھوڑی دیر کے لیے فریج میں رکھیں
پھر اخروٹ جتنے گول پیڑے دو دو انچ کے فاصلے پر چپڑی ہوئی ٹرے پر رکھیں
اوپر سے ہاتھ سے یا گلاس کے پیندے کو میدے والے ہاتھ لگا کر دبائیں اور درمیانے تاؤ (350F) پر 12منٹ کے لیے بیک کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ