اُردو پوائنٹ پکوان

ڈینش پیسٹریز۔۔۔


میدے میں چینی خمیر، زردیاں، مکھن اور دودھ ڈال کردرمیانہ نرم آٹا گوندھ لیں
اسے چکنے پیالے میں رکھ کرڈھانپ دیں
آٹے کے پیڑے بنائیں کارن فلور لگاتے ہوئے ان کی گول روٹیاں بیل لیں
برش کی مددسے اس پر زردی لگاکرلپیٹ لیں
اس کے ڈیڑھ انچ کے ٹکڑے کاٹ لیں
بیکنگ ٹرے کوچکنا کریں
ٹکڑوں کواس پررکھیں اور انہیں درمیان سے تھوڑا سا دبا کرجام بھردیں اور ڈھانپ کرآدھنے گھنٹے کیلئے رکھ دیں
پھر پہلے سے گرم اوون میں 200 ڈگری سینٹی گریڈ پندرہ منٹ پکاکر نکال لیں
چینی میں ایسنس اور دودھ ملاکرآئسنگ تیارکریں اور اس پر پیسٹریاں سجادیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ