اُردو پوائنٹ پکوان

چکن پیٹیز


آلو (ابلے ہوئے)ایک درمیانہ سائز کا کیوبز میں کاٹ لیں۔
گوشت میں ادرک لہسن اور ہری مرچ کا پیسٹ ،پسی لال مرچ ،گرم مصالحہ اور دہی ملا کر 10منٹ رکھ دیں۔
حسب ضرورت پانی ڈال کر تیز آنچ پر چڑھائیں کہ گوشت باکل گوشت باکل گل جائے ۔
گوشت کے مکسچر میں آلو اور کٹے ہوئے انڈے ،ہری پیاز اور دھنیا ملادیں۔
 دوسمو سے کی پٹیاں لے کر اس کے نشان کی طرح رکھیں اور درمیان میں تیارکردہ مصالحہ رکھ کر پلیٹ دیں اور آٹے کی لئی سے بند کردیں ۔
ڈیپ فرائی کرلیں۔
سنہری ہونے پر اتارلیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ