اُردو پوائنٹ پکوان

براﺅنی کوکیز


میدے میں کوکو پاﺅڈر بیکنگ پاﺅڈر اور نمک ملا لیں
ایک علیحدہ پیالے میں مکھن‘براﺅن چینی اور باریک پسی ہوئی چینی کو الیکڑک بیڑ کی مدد سے یکجان کرلیں
پھر انڈے ملا کر چند منٹ تک پھینٹیں
اس میں چاکلیٹ‘ایسنس میدے کا آمیزہ اور اخروٹ ہاتھ سے ملالیں اور تھوڑی دیر کے لیے فریج میں رکھ دیں
بیکنگ ٹرے پر المونیم فوائل لگالیں
آمیزے کی چھوٹی بالز بناکر تھوڑے تھوڑے فاصلے پر رکھیں اور ہلکا سا دبائیں
چاکلیٹ چپ چھڑک کر پہلے سے گرم اوون میں 160C پر پکا کر نکال لیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ