اُردو پوائنٹ پکوان

ایپل اسفنج


سیب چھیل اور کاٹ کر ایک پین میں ڈالیں
ساتھ چینی، لیمن جوس اور پانی بھی اس کو مائیکرویو اوون میں پانچ منٹ پکا لیں یا چولہے پر رکھ کر پکائیں اور سیب قدرے نرم ہونے پر ایک شیشے کی کھلی ڈش میں ڈالیں
سیبوں کو بالکل خشک نہیں ہونا چاہیے بلکہ ان میں پانی کی ہلکی سی مقدار موجود ہو
ان گرم گرم سیبوں پر اسفنج کا مرکب پھینٹ کر ڈالیں اور چینی چھڑک کر 180 سینٹی گریڈ پر اتنی دیر بیک کر یں کہ گولڈن اور دہانے پر قدرے خشک ہو جائے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ