اُردو پوائنٹ پکوان

سوجی کا حلوہ


زعفران پیس لیں
چینی کو پانی میں پکا کر زعفران اس میں ملا دیں
پسی ہوئی الائچی بھی ڈال دیں
سوجی کو گھی گرم کر کے اس میں بھونیں
گہری سنہری ہو جائے تو پانی ڈال کر چمچ چلائیں
چھلکا اتار کر کٹے ہوئے بادام اور باریک کٹا ہوا ناریل شامل کردیں
پانی خشک ہونے پر اتار لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ