اُردو پوائنٹ پکوان

سوجی اور دہی کا حلوا


دہی کو ایک کپڑے میں ڈال کر لٹکا دیجئے
پانی نکل جائے تو دہی میں سوجی ملا دیں
ایک دیگچے میں گھی میں خوب گرم کر یں اور سبز الائچیوں کے چند لونگیں اور سوجی دہی ڈال کر بھونیں
رنگت بادامی مائل ہو جائے تو چینی ڈال دیں
چمچ چلاتے رہیں
شیرہ گاڑھا ہو جائے تو بادام پستہ، ناریل اور اخروٹ ڈال دیں
پانی خشک ہو جائے اور شیرہ گاڑھا ہو کر جذب ہو جائے اور حلوا گھی چھوڑنے لگے تو کیوڑا ڈال کر اتار لیں
چند منٹ تک دم پر رکھیں
طباق میں حلوہ نکال لیں اور ورق لگائیں
بادام اور پستہ چھڑکیں اور پھولوں کی پتیاں بھی سجائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ