اُردو پوائنٹ پکوان

سوجی اور بالائی کا حلوا


بالائی کو خوب پھینٹ کر سوجی میں حل کر لیں
چینی میں سوالیٹر پانی ڈال کر شیرہ بنائیں ایک پتیلے میں گھی کو خوب گرم کر یں
سبز الائچی کے دانے، پستہ اور بادام کے ساتھ بالائی میں حل کی ہوئی سوجی بھی ڈال دیں اور اچھی طرح سے بھونیں
زعفران اور چینی کا قوام بھی شامل کر دیں
ہلکی آنچ پر رکھیں اور چمچہ چلاتے رہیں
چینی کا پانی اور بالائی کی نمی خشک ہو جائے اور سوجی گھی چھوڑنے لگے تو کیڑہ ڈال کر اتار لیں
ڈھکنا چند منٹ کے لئے پڑا رہنے دیں
طباق میں حلوہ نکالیں
بادام اور پستہ چھڑکیں
چاندی کے ورق لگائیں اور حسب پسند کسی موسمی پھل کی قاشیں اور پھولوں کی پتیاں بھی سجائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ