اُردو پوائنٹ پکوان

سوجی کا حلوا


اجزاء: گھی ، سوجی، چینی ، دودھ یا پانی ترکیب: برابرکا گھی اورسوجی ڈال کر بھونیں جب سو جی بادامی رنگت پر ہو تو اس سے دوگنا دودھ یا پانی ڈال دیں ۔ساتھ ہی سوجی سے ڈیڑھ گنا زیادہ چینی ملا کر متواتر کسی کھرپی سے ہلاتے جائیں تاکہ حلوے میں کسی قسم کی گٹھلی نہ پڑے ، جب حلوے کی مانند گاڑھا ہو جائے تب آگ سے اتار لیں حلوہ تیار ہے ۔حلوے میں یہ صفت ہونی چاہیے وہ کھانے سے منہ میں نہ چپکے اور لذیذ ہو ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ