اُردو پوائنٹ پکوان

سوہن حلوہ


دیگچی میں دودھ اُبالیں
پھر میدہ لیموں کا رس ملا کر دودھ پھٹنے تک پکائیں
اسے مزید پکانے کے بعد چھانیں اور علیحدہ دیگچی میں ڈالیں
اس میں چینی اورگھی ڈال کر ہلکی آنچ پر سنہری رنگ آنے تک پکائیں
پھر آخروٹ ناریل اور مونگ پھلی ملا کر ڈش میں نکالیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ