اُردو پوائنٹ پکوان

سوہن حلوہ


میدہ یا آٹا تھوڑے سے دودھ میں گھول لیں
اس میں آدھا دودھ ملا کر پکانا شروع کر یں
گاڑھا ہونے لگے تو رفتہ رفتہ تمام دودھ ڈال دیں
دودھ خشک ہونے لگے تو چینی ڈال دیں
چمچ خوب چلانا ہے
جمنے نہ دیں
چینی کا پانی خشک ہو جائے تو خوب بھونیں
خوشبو آنے لگے اور گھی چھوڑ دے تو بادام ڈال دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ