اُردو پوائنٹ پکوان

شلجم کا حلوہ


اشیاء: شلجم ایک کلو دودھ دو لیٹر شکر دو کپ گھی ایک کپ زعفران ایک چٹکی پستہ، بادام 30-30عدد ترکیب: پہلے شلجم کو چھیل کر ہر ایک شلجم کے چار، چار ٹکڑے کر لیجئے پھر ان ٹکڑوں کو گرم پانی سے اچھی طرح دھو کر دودھ میں پکائیں جب دودھ ختم ہو جائے تو گھی ڈال کر خوب بھونیں۔ جب سرخ ہو جائے تو شکر اور زعفران گھول کر ملا دیں جب گھی اوپر آجائے تو اتار لیں اس کے اوپر سے بادام وپستہ کی ہوائیں کاٹ کر چھڑک دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ