اُردو پوائنٹ پکوان

سیب کا حلوہ


دیگچی میں چینی اور ناریل 10 منٹ تک بھونیں
 چینی پگھلنے لگے تو پانی ملا کرچند منٹ تک پکائیں
پھر سیب ملائیں اور 10 منٹ مزید پکائیں
 اس میں کھویا اور الائچی ملا کر چینی ٹرے میں نکالے اور چمچے سے ہموار کردیں۔
اس پر پستے چھڑکیں اور چاندی کے ورق سے سجادیں۔
جم جائے تو ٹکڑے کاٹ کر پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ