اُردو پوائنٹ پکوان

پائن ایپل حلوہ


انناس کا پانی نکال کا انہیں بلینڈر میں پیس لیں ۔
 کڑاہی میں گھی گرم کرکے سوجی بھونیں، اس میں دودھ، پانی ،زردے کا رنگ اور چینی ملا کر ایک اُبال آنے دیں۔
آنچ ہلکی کریں اور ڈھکن ڈھانک کر تھوڑی دیر تک پکائیں
پھر انناس، ایسنس، ناریل اور کھویا ملا کر ہلکی آنچ پر بھونیں اور دم دیں
مزیدار حلوہ ڈش میں نکالیں،اسے بادام،پستے، ناریل اور کھوئے سے سجادیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ