اُردو پوائنٹ پکوان

پشاوری حلوہ (داربیش)


کڑاہی میں مکھن گرم کریں
اس میں سوجی کوسنہرا رنگ آنے تک بھونیں
اس میں گڑ ڈالیں
تیزی سے چمچہ ہلاتے ہوئے حلوے کے کناروں سے علیحدہ ہونے تک پکائیں
اس مین پستے بادام ڈال کر ڈش سجا کرپیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ