اُردو پوائنٹ پکوان

ناریل کا حلوہ


ناریل کو رات کو اتنے پانی میں بھگوئیں کہ ڈوب جائے
صبح کو براؤن چھلکا چھیل کر الگ کر لیں
باریک پیس کر دودھ میں ملا دیں
چینی کا ایک تار کا شیرہ پکائیں
دودھ ناریل درمیانی آنچ پر پکائیں
پانی خشک ہو جائے تو گھی ڈال کر خوب بھون لیں
خوشبو آنے لگے تو چینی کا شیرہ ڈال دیں
پانی خشک ہو جائے اور گھی نکلنے لگے تو اتار لیں
چاہیں تو ٹرے میں جما کر ٹکڑے بھی کاٹ سکتی ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ