اُردو پوائنٹ پکوان

کدو کا حلوہ


کدو کو چھیل کر کدو کش کر لیں اور ایک دفعہ ابال لیں
کدوکا پانی نکال دیں
گھی گرم کر کے الائچی کڑ کڑائیں اور کدو ڈال کر بھون لیں
جب کدو گھی چھوڑ دے تو اس میں چینی اور دودھ ڈال دیں
دودھ خشک ہو جائے تو کھواڈالیں اور کچھ دیر بھون لیں
بادام ڈالیں اور آنچ بند کر کے روح کیوڑہ ڈالیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ