اُردو پوائنٹ پکوان

گوبھی کا حلوہ


سوس پین میں گھی گرم کر کے چھوٹی الائچی ڈال کر کڑ کڑائیں۔
اس میں میش کی ہوئی گو بھی ‘کھویا ‘دودھ اور چینی ڈال کر پکائیں،چمچہ مسلسل چلاتی رہیں۔
دودھ خشک ہو جائے تو چولہے سے اتارلیں۔
سرونگ پلیٹ میں نکال کر بادام‘پستے اور چاندی کے ورق سے گارنش کرکے سروکریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ