اُردو پوائنٹ پکوان

گاجر کا حلوہ


گاجروں کو چھیل کر کدو کش کر لیں
دودھ ابال کر اس میں گاجریں شامل کر دیں
گاجر اور دودھ کا مرکب ابل جانے کے بعد اس میں شکر اور ہاف اینڈ ہاف دودھ شامل کریں،ساتھ ہی مسلسل چمچ چلاتے رہیں
 اور جب مرتب میں ابال آجائے تو آنچ درمیانی کر دیں۔
دودھ خشک ہونے پر ہیوی کریم ڈال دیں اور برابر چمچ چلائیں
 کریم خشک ہو جانے پر مکھن،تیل اور الائچی شامل کر دیں اور آنچ تیز کر لیں۔ اس وقت تک چمچ چلائیں
جب تک تیل الگ نہ ہو جائے۔ اب کشمش اور بادام سے گارنش کر کے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ