اُردو پوائنٹ پکوان

کوکونٹ ملک سوجی کا حلوہ


سوس پین میں گھی گرم کرکے اس میں سوجی فرائی کریں ہلکی سنہری ہوجائے تو اس میں 1 کپ پانی ڈال کر پکائیں
پانی خشک ہوجائے تو اس میں کوکونٹ ملک پاؤڈر، کھویا، چینی، الائچی پاؤڈر، بادام ، پستے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں
اس کے بعد چولہے پر توا رکھ کر ہلکی آنچ پہ 15 منٹ دم پر رکھ دیں
سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ