اُردو پوائنٹ پکوان

بیسن کا حلوہ


گھی میں الائچیاں کڑ کڑائیں
پھر بیسن ڈال کر بھونیں
یہاں تک کہ بیسن میں سے سوندھی سوندھی خوشبو آنے لگے
چینی میں بالکل تھوڑا سا پانی ڈال کر چاشنی تیار کر یں
اس میں بھنا ہوا بیسن اور کھویا شامل کر یں اور جلدی جلدی چمچ چلائیں تاکہ اچھی طرح مل جائیں
جب اچھی طرح حل ہو جائے اور پانی خشک ہونے لگے تو ایک گھی لگے طشت میں ڈال کر برابر کر لیں
اوپر بادام وغیرہ چھڑک کرمرضی کے مطابق ٹکڑے کاٹ لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ