اُردو پوائنٹ پکوان

بادام کا حلوہ


بادام بھگو کر چھلکا اتار لیں اور باریک پیس دیں
چینی اور پانی پکا لیں۔بادام دیگچی میں ڈالیں
بادام چولہے پر رکھ کر پانی ڈال کر خوب چلائیں
گاڑھا ہونے پر اتار لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ