اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کا حلوہ


آلو ابال کر چھیل لیں
بھرتہ بنائیں
گھی گرم کر کے الائچی بگھار کر اس میں آلو کا بھرتہ ڈال دیں اور خوب بھونیں
خوشبو آنے لگے تو چینی اور تیار میوہ ڈال دیں
چمچ چلاتی رہیں تاکہ جل نہ جائے
چینی کا پانی خشک ہونے پر اتار لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ