اُردو پوائنٹ پکوان

پوری


اشیاء: دیسی گھی ایک کپ آٹا چار کپ چینی آدھا کپ الائچی (پسی ہوئی) ایک چٹکی نمک حسب ذائقہ پانی گوندھنے کے لئے ترکیب: آٹے میں دو چمچے گھی ڈال کر ملائیں ، نمک شامل کر کے گوندھ لیں اور ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ دوروٹیاں بنائیں اور بڑے بڑے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ دیسی گھی اور چینی ڈالیں اور ان ٹکڑوں کو زور زور سے ملیں یہاں تک کہ بالکل چھوٹے ذرے ہو جائیں ۔ الائچی پاوڈر ڈال کر ملیں۔ دوبارہ گرم کر کے پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ