اُردو پوائنٹ پکوان

ہڈیوں کا سوپ


ہڈیاں صاف کر کے دھو لیں
پانی ڈال کر مدہم آنچ پر ڈھک کر ایک گھنٹہ پکائیں
پھر پیاز گاجر کے ٹکڑے کر کے ڈال دیں اور باقی تمام چیزیں بھی شامل کر دیں اور مزید ایک گھنٹہ پکائیں
چھان کر پیالوں میں نکالیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ