اُردو پوائنٹ پکوان

گلاب جامن


اجزاء: کھویا 250گرام پنیر 150گرام چینی آدھ کلو گھی 250گرام سبز الائچی دس بارہ میٹھا دوڈایا بیکنگ پاؤڈر چائے کا آدھاچمچ میدہ 2 بڑے چمچے ترکیب: میں کھویا اور پینر خوب ملائیں اور ہاتھوں سے اتنا پھینٹیں کہ یک جان ہو جائیں ۔آپ اس میں الائچی باریک پیس کر ملادیں ۔بیکنگ پاؤڈریا سو ڈا ملاکر گوند لیں اور پھر آدن گھنٹہ اس کو ایسے ہی پار ہنے دیں ۔چینی میں پانی ڈال کر ایک تارکی چاشنی تیارکرلیں۔آپ کڑاہی چڑاکر گھی کڑکڑائیں اور آگ کو ہلکا کر دیں ۔اب اس میں چھوٹی چھوٹی گولیاں کھوئے اور پنیر کی بنا کر تل لیں ۔سرخ ہونے پر نکالتے جائیں ۔ اور شیرے میں ڈالتے جائیں ۔چمچے سے انہیں شیرے میں ڈبو تے جائیں ٹھنڈا ہونے پر یا گرم گرم نوش فرمائیں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ