اُردو پوائنٹ پکوان

گلاب جامن


اجزاء: آلو آدھا کلو کھویا آدھ کلو گھی سات سو پچھتر گرام شکر ڈیڑھ کلو ترکیب : پہلے شکر کا گاڑھا قوام بنا لیں ۔بعد ازاںآ لو ابال کر چھیل لیں ۔اور کھویا ملا کر پیس لیں اب گولیاں بناکر گھی میں مسل لیں ۔اور تیار شدہ قوام میں ڈالتے جائے ۔چمچے سے انہیں سیرے میں ڈبوتے جائیں ۔ٹھنڈا ہونے پر گرم گرم نوش فرمائیں چاشنی جس قدر گلاب جامنوں میں رچی ہوگی لذیذ ہونگے ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ