اُردو پوائنٹ پکوان

گلاب جامن


اجزاء: کھویا ایک کلو میدہ تین سو پچھتر گرام ترکیب: اول کھویا میدہ میں خوب ملائیں ۔اس کے بعد گھی بقدر ضرورت ساٹھ گرام شامل کر کے سخت گوندھ کر چھوٹی چھوٹی گولیاں بنالیں دو سری طرف شیرہ تیار رکھیں پھر ان گولیوں کو گھی میں تل کر سرخ ہونے پر شیرہ میں ڈال دیں اور آدھ گھنٹہ کے بعد استعمال کریں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ