اُردو پوائنٹ پکوان

گلاب جامن


ملک پاؤڈر، انڈا، میدہ، سوجی بیکنگ پاؤڈر اور تیل کو مکس کر کے مکسچر بنا لیں
اب اس مکسچر کی چھوٹے سائز کی بالز بنا لی
ایک کڑاہی میں تیل ڈال کر خوب گرم کر یں اور ان بالز کو گڑاہی میں ڈال کر ہلکا سنہری ہونے تک تل لیں
ایک دیگچی میں 2 کپ چینی اور پانی ڈال کر ابال لیں
اب ان سنہری کی ہوئی بالز کو تیار شیرے میں ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں
مزیدار گلاب جامن تیار ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ