اُردو پوائنٹ پکوان

گلاب جامن


شکر کی چاشنی ایک تارکی بنا کر دودھ سے صاف کر کے تین پاؤ کھویا، پاؤ بھر پانی ملا کر پھینٹ لیں
پھر آدھا کلو میدہ ملا کر دونوں ہاتھوں سے خوب ملیں اور اس کی چھوٹی چھوٹی گول جامنیں بنالیں
پھر گھی کڑھائی میں گرم کر یں
آنچ درمیانی ہونی چاہیے، پھر چاشنی میں عرق کیوڑہ و گلا ب ملا دیں
گلاب جامنوں کو سرخ کر کے اسی چاشنی میں ملائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ