اُردو پوائنٹ پکوان

دہی کی گلاب جامن


کھوئے کو خوب پھینٹ کر اس میں میدہ ملا دیں اور دونوں کو یک جان کر یں دہی کپڑے میں باندھ کر لٹکا دیں
پانی نکل جائے تو اسے بھی کیوڑے کے ساتھ کھوئے اور میدے میں ملا دیں
لیٹر پانی میں چینی ڈال کر دو تار کی چاشنی تیار کر لیں
کھوئے اور میدے کے ماوے کی گلاب جامنیں بنا لیں
فرائینگ پین میں گھی گرم کر یں اور گلاب جامنوں کو گہرے سرخی مائل رنگ میں تل کر چاشنی میں ڈالتے رہیں
دو گھنٹے تک شیرے میں ہی پڑی رہیں
طشتری میں نکالیں اور پستے کی ہوائیاں چھڑکیں اور ورق لگائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ