اُردو پوائنٹ پکوان

تلوں والے کوفتے


سارے مصالحے سوائے تلوں کے قیمہ میں ملا کر اخروٹ کے سائز کے گول بنا کر تلوں میں رول کر کے کھلے تیل میں تل کر گولڈن کر یں
گرم گرم پیش کر یں
سائز چھوٹا رکھیں ورنہ اندر سے کچے رہیں گے اور باہر سے تل جل جائیں گے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ