اُردو پوائنٹ پکوان

شاہی کوفتہ


سوس پین میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر فرائی کریں نمک ادرک لہسن پیسٹ، لال مرچ پاوٴڈر، ہلدی پاوٴڈر اور دھنیا پاوٴڈر ڈال کر بھونیں اور دہی شامل کر کے گریوی بنالیں
پیالے میں قیمہ بھنے چنے، خشخاش، کھوپرا، مونگ پھلی، کاجو، نمک اور بادام شامل کریں اور مکس کر کے کوفتہ بنالیں
فرائی پین میں تیل گرم کر کے ہلکا سا فرائی کر کے گریوی میں شامل کرلیں
سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ