اُردو پوائنٹ پکوان

سیخ کوفتہ


ایک فوڈ پروسیسر میں گوشت ڈالیں اور اس میں ہری پیاز، ہرا دھنیا، لیموں کا چھلکا ، انڈے کی سفیدی، نمک، کالی مرچ، اور بریڈ کرمبز شامل کر یں
گوشت کو پیس کر قیمہ بنا لیں
قیمہ کو یکساں مقدار میں تقسیم کر یں اور بیضوی شکل کے آٹھ کوفتے بنا لیں
ان کوفتوں کو چھوٹے سائز کی لکڑی یا اسٹیل کی سیخوں میں پرولیں اور اس کے اوپر لال مرچ پاؤڈر چھڑک دیں
کسی کھلی جگہ پر انگیٹھی میں کوئلہ دھکائیں
کوفتوں کو کوئلوں پر چاروں طرف سے اچھی طرح گولڈن براؤن ہو جانے تک سینک لیں
مزیدار سیخ کوفتہ تیار ہے
پلیٹ میں نکال کر لیموں کے چھلکے اور ہرا دھنیا کے پتوں سے گارنش کر یں اور مہمانوں کو تواضع کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ