اُردو پوائنٹ پکوان

نرگسی کوفتے


اشیاء: گوشت(روکھا) ٍٍ آدھ کلو نمک حسب ذائقہ چنے کی دال آدھا پاؤ لہسن چھ جوے پیاز آدھی گھٹی لال مرچیں آٹھ عدد انڈا ایک عدد گرم مصالحہ ایک ٹیبل سپون دہی ڈیڑھ ٹیبل سپون زیرہ سفید ٹیبل سپون پو دینہ /پیار/ہری مرچ(باریک کٹی ) پیالی بھنے ہوئے چنے پندرہ گرام خشخاش پانچ گرام خشک دھنیا پانچ گرام انڈے(سخت ابلے ہوئے) چھ عدد ترکیب: قیمے میں ہرے مصالحے کے علاوہ تمام مصالحہ ڈال دیں۔ پانی خشک ہونے کے بعد اتار کر ٹھنڈا ہونے دیں۔ باریک پیس لیں اور ہرا مصالحہ شامل کر کے پھر باریک کر لیں۔ ایک انڈا ملا دیں۔ ابلے ہوئے انڈوں پر قیمہ لگا کر گھی میں فرائی کر لیں۔ جاذب کاغذ پر رکھ کر خشک کر یں اور پیش کرتے ہوئے درمیان سے کاٹ لیں۔ چٹنی کے ساتھ بہت مزیدار لگتے ہیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ