اُردو پوائنٹ پکوان

موتیوں جیسے کوفتے


قیمے کو ایک پیالے میں ڈال کر اس میں کارن فلور کو دو چمچ پانی میں گھول کر ملا دیں
بقایا سارے مصالحے اور انڈا بھی ملا دیں حتی کہ ملائم ہو جائے
اب اخروٹ کے سائز کے گولے گیلے ہاتھوں سے بنا لیں اور ہر گولے کو ڈبل روٹی کے چورے میں رول کر یں
کڑاہی یا فرائی پین میں چار کپ تیل گرم کر یں
پھر مناسب مقدار میں میٹ بالز ڈال کر تل کے نکال لیں
پلیٹ میں ڈال کر سبزیوں کے پھول بنا کر ساتھ سجائیں اور پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ