اُردو پوائنٹ پکوان

منس ویجی ٹیبل کوفتے


آلو کو ایک باؤل میں ڈال کر کانٹے کی مدد سے توڑ لیں
اب اس میں قیمہ، پیاز، لہسن، بریڈکرمبز، انڈا اور پارسلے ڈالیں۔ نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں
اب اس آمیزے کے آٹھ عدد کوفتے بنا کر کوفتوں کو زیتون کے تیل سے برش کر یں
درمیانی آنچ پر باربی کیو کر یں ایک بڑے فرائنگ پین میں 10-15منٹ تک براؤن ہونے تک تلیں
اب ان کو سرونگ پلیٹ میں نکال کر پارسلے سے گارنش کر یں اور ٹو بیسکو سوس کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ