اُردو پوائنٹ پکوان

ملائی کوفتے گریوی


فوڈ پروسیسرمیں قیمہ ‘ پیاز پری مرچیں‘ ہرادھنیا‘ گرم مصاحہ پاوٴڈر ‘ خشخاش ‘ بھنے چنے اورنمک ڈال کر باریک پیس لیں
پیالے میں نکال کر ملائی مکس کرکے کوفتے بنالیں
سوس پہن میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر فرائی کریں، سنہری ہو جائے تو پلیٹ میں نکال لیں
فوڈپروسیسر میں فرائی کی ہوئی پیاز اور دہی ڈال کر گرائینڈ کر لیں
اسی تیل میں دہی اورف پیاز کا آمیزہ ڈال کر 2-3منٹ پکائیں
سرخ مرچ پاوٴڈر ‘ دھنیا پاوٴڈر ‘ہلدی پاوٴڈر ‘ ادرک ‘ لہسن پیسٹ اور نمک ڈال رکر بھون لیں
کوفتے شامل کر کے حسبِ پسند گریوی کے لیے پانی ڈال دیں، 8-10 منٹ ڈھک کر پکائیں
تیل اوپر آجائے تو چولہا بند کر دیں
سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ