اُردو پوائنٹ پکوان

کوفتے(سادہ)


ادرک لہسن اور نمک ملا کر قیمہ باریک پیس لیں
گول گول کوفتے بنا کر رکھ لیں
چنے کی دال ابال کر رکھ لیں
پتیلی میں گھی گرم کر یں
پیاز بادامی کر لیں اور باقی مصالحے ڈال کر بھون لیں
اب دہی ڈال کر بھونیں
جب مصالحہ گھی چھوڑنے لگے تو دال اور کوفتے ڈال دیں
تھوڑا سا پانی بھی ڈال دیں اور دم دے دیں
کوفتے تیار ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ