اُردو پوائنٹ پکوان

کوفتے قورمہ مصالحہ


فوڈ پروسیسر میں قیمہ‘ خشخاش‘ بھنے چنے‘ ثبت گرم مصالحہ‘ ادرک‘ ہرادھنیا‘ پودینہ‘ ہری مرچیں‘ لال مرچ پاوٴڈر او ر نمک ڈال کر باریک پیس لیں
پیالے میں نکال کر کوفتے بناکر رکھ لیں
سوس پین میں تیل گرم کر کے دہی اور براوٴن پیاز ڈال کر مکس کر دیں
لال مرچ پاوٴڈر‘ دھنیاپاوٴڈر‘ ہلدی پاوٴڈر‘ ادرک‘ لہسن پیسٹ‘ سبزالائچی اور نمک ڈال کر بھون لیں
گریوی کے لیے حسبِ ضرورت پانی ڈال کر پکائیں
ایک اُبال آنے پر کوفتے ڈال کر درمیانی آنچ پر 10-15منٹ پکائیں
گرم مصالحہ پاوٴڈر چھڑک کر چولہا بند کردیں
سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ