اُردو پوائنٹ پکوان

کھوکھلے کوفتے


اشیاء: قیمہ آدھا کلو گھی ایک پیالی دہی ایک پیالی پیاز تین گٹھی ادرک دس بار چوے چنے بھنے ہوئے دو انچ کا ٹکڑا خشخاش دو چمچے پساہوا گرم مسالا آدھا چمچہ نمک ڈیڑھ چمچے ہلدی آدھا چمچہ ترکیب: چنے باریک پیس لیں ۔ خشخاش اچھی طرح دھولیں اور نتھار کر باریک پیس لیں ۔یہ دونوں چیزیں باریک پسے ہوئے قیمہ میں ملا دیں ۔ایک گٹھی پیاز کتر کر پیس لیں ۔ نمک مرچ حسب ذائقہ ڈال کر ہرے دھنیے کی پتیوں سمیت قیمے میں ملائیں ۔ساتھ ہی رسوں کا پسا ہوا برا دہ اور پھینٹے ہوئے انڈے ڈال کر گوند لیں ۔ (اس سے کوفتے ٹوٹنے نہ پائیں گے)اور اب کوفتے بنانے سے پہلے مسالا تیار کر لیں ۔جب مسالا تیار ہو جائے تو کوفتوں کے پیٹ میں برف کی چھوٹی چھوٹی ٹکیاں رکھ کر تیار مسالے میں ساتھ ساتھ ہی ڈالتے جائیں تاکہ برف گھل کر نکل نہ جائے اور کوفتہ ٹوٹ نہ جائے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ